زینب سے بات کرنے کے لیے نیچے والے بٹن پر کلک کریں

TikTok سیلنگ بلاگ

ٹِک ٹاک پر پروڈکٹ کیسے سیل کریں؟

آپ ٹرینڈنگ ویڈیوز بنا کر اور افیلیئیٹ لنکس کا استعمال کر کے آسانی سے اپنی پراڈکٹس سیل کر سکتے ہیں۔

سیلز بڑھانے کے لیے بہترین ٹپس

ویڈیو میں Call-to-Action شامل کریں، اور ہیش ٹیگس کا استعمال کریں تاکہ زیادہ آڈینس تک پہنچا جا سکے۔

ٹِک ٹاک مارکیٹنگ کے لیے ٹولز

Canva، CapCut، اور TikTok Analytics جیسے ٹولز آپ کو اچھا کانٹینٹ بنانے اور پرفارمنس کو ٹریک کرنے میں مدد کرتے ہیں۔